تختو جھیل۔

تختو جھیل۔

 تختو جھیل۔

کولٸ پالس کوہستان
جھیلوں کی ماں پالس دنیا کی خوبصورت ترین جگہ یہ وادی واقعہ ہی میں جنت نظیر ہے قدرت کا شاہکار ہے ویسے تو قدرت اپنے ہر شاہکار میں نمایاں ہے مگر کچھ ایسی جگہیں ہمارے پیارے ملک میں ہیں جو شاہکار ہونے کے ساتھ دلفریب بھی ہوتی ہیں انہی میں شامل ہزارہ کے رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑے ضلع کوہستان کی وادی پالس جس کو جھیلوں کی ماں بھی کہا جاتا ہے وہاں موجود دنیا کی سب سے اونچی جھیل تختو جھیل جو سطح سمندر سے 13200 فٹ بلندی پہ واقع ہے جس کے پاس کھڑے ہو کے آپ پاکستان کی سب سے بلند چوٹی k2 کا نظارہ بھی کر سکتے ہیں۔ کولٸی ،پالس ،کوہتسان میں واقع بہت سی جھیلوں میں سب سے منفرد اور بلند ترین سطع پہ واقع جھیل تختو۔جس کو پاکستان جھیل کا نام بھی دیا گیا ہے۔ کیونکہ یہ پاکستان کے نقشے کی طرح کی ہے۔اس پوسٹ میں اک مقامی آدمی کا بنایا ہوا ہاتھ کا نقشہ بھی آپ کو مدد دے سکتا ہے ۔
اللہ کی شان کا بیان کرتا یہ پریوں جیسے دیس کا علاقہ کوہستان پرکشش دلفریب نظاروں سے مالا مال ہے

Post a Comment

0 Comments