بمبوریت کیلاش۔
کافرستان
اک طرف حسین وادی حسن اور تہزیبی روایت اک طرف پوری دنیا میں پہچان رکھنے والی کیلاشی تہزیب اور مرنے کے بعد اک عجیب سی رسم جو شاید ہی دنیا کی کسی تہزیب میں ہو
تیزی سے دم توڑتی یہ کیلاشی تہزیب اور اس کی روایت اور اک طرف اپنی تہزیب سے جڑے یہ خوبصورت لوگ
ساری زندگی رنگا رنگ میلے ڈھول بانسری کے ساتھ جڑے رہنے والے موت کے بعد ایسے تابوتوں میں رکھ دیے جاتے ہیں
کسی بھی میت پہ افسردہ دکھ میں آیا جاتا ہے لیکن یہ لوگ ناچتے گاتے ڈھول بجاتے جشن مناتے ہیں تین دن تک مردہ کو گھر میں رکھتے ہیں مختلف رسومات ادا کی جاتی ہیں پہلے یہ دکھاٸی گٸ تصاویر میں مردوں کو چھوڑ جاتے تھے لیکن اب دفن کرتے ہیں اور جس چارپاٸی پہ لاش لاتے ہیں اس چارپاٸی کو قبر پہ چھوڑ جاتے ہیں
کیونکہ یہ لوگ غیر مسلم ہیں ان کا رہن سہن کپڑے تہزیب رواج سب ہم سے الگ ہیں
لیکن ابھی یہ لوگ تیزی سے مسلمان ہو رہے ہیں۔الحَمْدُ ِلله۔
یہاں ہر سال میلہ لگتا ہے جس میں جوان لڑکے اور لڑکیاں مل کر ناچتے ہیں اور ایک دوسرے کو شادی کے لیے پسند کرتے ہیں جیون ساتھی چنتے ہیں یہاں زیادہ تر لوگ لکڑی کے بنے گھروں میں رہتے ہیں یہ پر امن علاقہ ہے۔
اور یہاں کے ہر فیصلے جو گھروں میں ہوتے ہیں عورتیں طے کرتی ہیں
0 Comments
asimjaan2244@gmail.com