سنہری مسجد

سنہری مسجد

سنہری مسجد
پشاور صدر میں واقعہ مسجد





سنہری مسجد گو کے اتنی قدیم نہیں لیکن بہت ہی عمدہ کاریگری فن تعمیر کی شاہکار مسجد جس کا سنگ بنیاد 20 مارچ 1946 کو رکھا گیا۔






اور اس کی تکمیل 1 اپریل 1992 کو کیا گیا کم بیش 46 سال اس خوبصورت مسجد کا کام جاری رہا سنہری مسجد کی جگہ پہلے بھی ایک چھوٹی مسجد آباد تھی




بڑے مینار کی لمباٸی 128 فٹ ہے دیگر چھوٹے مینار بھی اس مسجد کی عمارت کو چار چاند لگاتے ہیں پھولوں سے مزین کشیدہ کاری بھی اس عمارت پہ موجود ہے




اس پوری مسجد کا رقبہ 18 ہزار مربع فٹ ہے یہاں نمازیوں کی گنجاٸش 6 ہزار ہے




شہر کے وسط میں کھڑی یہ مسجد اپنے حسن کے ساتھ ساتھ اللہ کے دین کے پھیلاٶ میں بھی اہم سنگ میل ہے






جہاں پشاور میں بہت سی جدید اور قدیم مساجد ہیں وہاں یہ مسجد بھی اپنا الگ مقام رکھتی ہے

Post a Comment

0 Comments