کھاریاں باٶلی Khariyan Baoli

کھاریاں باٶلی Khariyan Baoli

 کھاریاں باٶلی

ضلع گجرات کا علاقہ کھاریاں میں 416 سالہ قدیمی باٶلی(پانی کا کنواں)



کھاریاں فوجی چھاؤنی کی وجہ سے بھی مشہور ھے ۔ اور پاکستان کی امیر ترین تحصیل میں شمار ھوتا ھے ۔ کیونکہ اس علاقے سے بیشمار لوگ یورپ اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔




کھاریاں شہر میں موجود یہ کنواں مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے دور میں بنایا گیا۔ یہ بھی روائیت ھے کہ ہمایوں نے اپنے والد کے احترام میں بنوایا تھا ۔




یہ باؤلی مقامی لوگوں کی غفلت کے سبب تقریباً ختم ھو چکی تھی تھوڑا عرصہ پہلے مقامی این جی او کی تحریک کے نتیجے میں مقامی ضلعی انتظامیہ نے اس پر ایکشن لیا اور آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر اس کی تاریخی حیثیت بحال کرنے کا کام شروع کیا۔ اب یہ باؤلی اپنی تقریباً اصل حالت میں آ چکی ھے ۔



Post a Comment

0 Comments